اپیل برائے علاج ومالی تعاون ذہنی مریضہ
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال شہر کے گاؤں موڑدہ سے تعلق رکھنے والی ایک غریب اور ذہنی طور مکمل معذور بچی مخیر حضرات کی تعاون کیلے منتظر ہے۔وسایل کی عدم دستیابی اور بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے اس بچی کی ذہنی حالت روز بہ روز بگڑتی جارہی ہے اور اس کو سنبھالنا اب بے چارہ اور غریب والدین کیلیے نا ممکن ہو گیا ہے۔ بچی کی عمرتقریبا پندرہ سال ہے.ڈاکٹروںکے مطابق بچی کی علاج بڑے شہروںسے ممکن ہے.
لوگوں میں بہترین وہ ہے جو دوسروں کو نفع پہنچایے(حدیث)۔
اس بچی کی علاج کی زمہ داری ہم سب پہ عاید ہوتی ہے آئیے اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں اور اس غریب بچی کو اور اس کے خاندان کا سہارا بنیے۔اوربچی کی علاج اسلام آباد یا دوسرے بڑے شہروں کے نجی ہسپتالوںسے کرایاجائیگا لہذا اس کارخیرمیں حصہ داربنئے..
.
فقط
واجیہ الدین موڑدہ چترال موبائل نمبرِ:03018894407
عمادالدین دنین چترال موبائل نمبر: 03469836815
ان کے علاوہ چترال ٹائمزڈاٹ کام کے ایڈیٹرکی وساطت سے بھی بچی کی علاج کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں.