اُس نے کہا تم ۔۔۔ڈاکٹر شاکرہ نندینی Posted on June 30, 2021July 1, 2021 شیئر کریں: اُس نے کہا تم ہیرا بن جاؤمیری خواہش ہے کہجب کوئی تمہیں دیکھےتو تم سے پھوٹتی روشنی دِکھےجہاں بھی تم کو دیکھوںہر طرف رنگ اور روشنی ملےمیں نے اُس کی خواہش کی تکمیل کیمیں ہیرا بن گئیلیکن وہ بھول گیامجھے ہیرے کی چاہ میںپتھر بنا گیا Post Views: 418 شیئر کریں: No related posts. Posted in شعر و شاعریTagged اُس نے کہا تم, ڈاکٹر شاکرہ نندینی