انتقال پُر ملال،،، شیر حسین شاہ ( ریٹائرڈ S.D.O واپڈا ) انتقال کر گئے۔
چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ) شیر حسین شاہ ولد اقبال شاہ سکنہ دروش حال جغور انتقال کرگئے۔ آپ ریٹائرڈ انجینئر افضل شاہ، انجینئر تیمور شاہ، رضا شاہ، ڈاکٹر اکبر شاہ، چیف آفیسر نصر اللہ شاہ کے بھائی تھے ۔ طویل علالت کے بعد وہ K.T.Hپشاور میں آج انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل دروش میں ادا کی جائیگی اور اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔