انتقال پُرملال ، سابق ڈائریکٹر نادرا اعظم خان انتقال کر گئے
انتقال پُرملال ، سابق ڈائریکٹر نادرا اعظم خان انتقال کر گئے
پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ) چترال کی معروف شخصیت سابق ڈائریکٹر نادرا محمد اعظم خان بقضائے الہی وفات پا گئے انہیں ان کے ابائی گاون لون اپر چترال میں سپرد خاک کیا جائے گا۔وہ ریڈیو پاکستان کے سینئرپروڈیوسر سرداراعظم خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹرنادرا مختار اعظم، لیفٹنٹ کرنل اختراع ، ڈاکٹر زرینہ اعظم کےوالد اور سینئر صحافی شریف شکیب کےچچازاد بھائی تھے.