انتقال پُرملال، دنین گہتک کے فیض جلال سپر د خا ک
چترال(نمائندہ چترال ٹائمز)جماعت اسلامی چترال فیض جلال ساکن دنین گہتک بدھ کے روز انتقال کرگئے۔ انھیں آبائی قبرستان دین چترال میں سپرد خا ک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے کثیر افراد نے شرکت کی ۔ وہ کامرس کالج چترال کے پروفیسر مقبول جلال ،ڈسپنسر محمد جلال،گورنمنٹ سرونٹ فاروق جلال کے والد محترم،سابقہ ڈی آراو سید جلال ایڈوکیٹ اور شبیر احمد کے چچا تھے۔
