
انتقال پر ملال، منصور شباب کے والد محترم انتقال کرگئے
بونی (نمائندہ چترال ٹائمز)چترال کے مشہور معروف ثقافتی شخصیت،فنکار منصورعلی شباب کے ولد محترم اتوار کے روز بقضائے الہی انتقال کر گیے۔مرحوم کی تدفین اج ان کی ابائی گاون واقع گرین لشٹ ڈوک میں کی گی۔منصور شباب اپنے ایک پیغام کے ذریعے اپنے تمام دوستوں اور رشتہ داروں سے اپیل کی ہے۔کہ وہ تعزیت کیلئے گرین لشٹ آنے کی زحمت نہ کریں.