Chitral Times

Oct 13, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال، تاج الدین ایڈوکیٹ دروش انتقال کرگئے

شیئر کریں:

دروش(چترال ٹائمز رپورٹ )دروش بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکٹری نوجوان قانون دان ایڈوکیٹ تاج الدین اتوار کے دن حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے بقضاے الہی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز کل مورخہ 2 اپریل بوقت 10 بجے دروش جنالی میں ادا کی جاے گی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
8201