بونی (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کےمعروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سلیمہ حسن کی بہن ہفتہ کے دن چترال میں انتقال کرگئیں . وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں. انھیں بونی گول پہنچاکرآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا . وہ حسن علی مرحوم کی بیٹی، مسرور، انسپکٹرمنظور(اے ایس ایف) ، اشفاق اورحیدرڈینٹل ڈیپارٹمنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے بھی بہن اورحسین سپرنٹنڈنٹ پاک پوسٹ، وقارعلی سابق صدرپی وائی اوکے چچازاد بہن تھی.
انتقال پرملال، ڈاکٹر سلیمہ حسن کی بہن انتقال کرگئیں