
انتقال پرملال، بلبل آمان شاہ المعروف لاسپورو استادانتقال کرگئے
چترال(نمائندہ چترا ل ٹائمز) وادی لاسپور کے خوبصورت گاون بروک سے تعلق رکھنے والا معروف شخصیت ریٹائرڈ ہیڈماسٹر بلبل آمان شاہ المعروف لاسپرو استاد آج ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میںانتقال کرگئے ، وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے.
یادرہے کہ بلبل آمان استاد لاسپور ویلی کا پہلا استاد تھا .سوگوارن میں اس نے دو بیٹے اور بیٹیاں چھوڑی ہیں۔سب سے بڑا بیٹا امتیاز عالم مقامی پبلک سکول ہرچین میں بطور پرنسپل کام کر رہا ہے۔وہ چترال شہر کے معروف ڈنٹسٹ ناصر خان کا چچا زاد بھائی تھا۔