The Voice of Chitral since 2004
Thursday, 15 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پرملال، ایون کی معروف شخصیت بے نظیر خان انتقال کرگئے

Chitral Times

انتقال پرملال، ایون کی معروف شخصیت بے نظیر خان انتقال کرگئے

انتقال پرملال، ایون کی معروف شخصیت بے نظیر خان انتقال کرگئے

چترال( نمائندہ چترال ٹائمز ) ایون کی معروف شخصیت بےنظیر خان طویل علا لت کے بعد جمعرات کے روز انتقال کر گئے. ان کی عمر 80سال تھی . ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں ایون تھوڑیاندہ میں ادا کی گئی . جنازے میں بڑی تعداد میں سرکاری آفیسران , سیاسی رہنماوں اور علاقائی لوگوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی . بعد آزان آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا . وہ بینظیر ہوٹل بمبوریت کے مالک جمشید احمد کے والد , مجیب الرحمن ناظم , ممتاز احمدپولیس , مختار احمد ٹیچر و لیاقت کے چچازاد بھائی اور محمد رفیق ڈی ایچ او آفس چترال کے چچا تھے