اظہار تشکر …..سید محمد یوسف شاہ وبرادران بونی
ہم اپنے اُن تمام دوستوں ، بہی خواہوں ، رشتہ داروں اوراُن تمام شخصیات کا تہہ دل سےشکریہ اداکرتے ہیں کہ جنھوںنے ہمارے والدہ ماجدہ کی انتقال پرتعزیت اور ہماری دل جوئی کیلئے بونی تشریف لائے، ٹیلی فون، خطوط ، ٹیکسٹ میسجز و دیگر ذرائع سے ہمارے غم میں برابر کے شریک رہے .
ہم چترال کے موقراخبار چترال ٹائمز کے زریعے آپ سب کا فردا فرداََ شکریہ ادا کرتے ہیںاور اللہ تعالیٰسے دعاگو ہیںکہ آپ سب کو اپنے حفظ و آمان میںرکھیںاور مرحومہ کو جنت الفردوس میںمقام عطا فرماہیں..آمین ..
فقط دعاگو
ہیڈ ماسٹر سید محمد یوسف شاہ ،
ریٹائرڈ صوبیدار میجر سید صلاح الدین شاہ ،
منیجر زرعی ترقیاتی بینک سید نظار شاہ ،
پرنسپل سید صدر الدین شاہ ،
ڈائریکٹر اڈیٹر جنرل آف پاکستان اسلام آباد سید حسین کبیرالدین شاہ
ودیگر اہل خانہ ساکنہ شماشیلی بونی چترال