اظہارتشکر………..سراج علی خان ایڈوکیٹ کھوژ مستوج
ہم اپنے اُن تمام دوست واحباب کا انتہائی مشکورہیں کہ جنھوںنے ہماری والدہ ماجدہ کی اچانک انتقال پر ہمارے گھرکھوژمستوج تشریف لاکر تعزیت کی، ٹیلی فون، خطود ، ٹیکسٹ مسیجزودیگرذرائع سے ہماری دلجوئی کی اورغم میںبرابر کے شریک رہے . ہم چترال کے موقربرقی اخبار چترال ٹائمزڈاٹ کام کے زریعے آپ سب کا فرداََ فرداََ شکریہ اداکرتے ہیں، اورکھوژ وملحقہ علاقوںکے عوام کابھی خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں.
اللہ آپ سب کو جزائے خیرعطاء کرے اورمرحومہ کو جنت الفردوس میںجگہ عنایت فرمائیے..آمین..
فقط
سراج علی خان ایڈوکیٹ اینڈمحمد رسول
ودیگرفیملی ممبران کھوژ مستوج