
اظہارتشکر………… اہل خانہ الواعظ سیدصدرالدین شاہ مرحوم پترانگازیارخون
ہم اپنے آن تمام دوست و احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنھوںنے ہمارے لخت جگرالواعظ سیدصدرالدین شاہ کی اچانک وفات کے موقع پرتعزیت کیلئے ہمارے گھر پترنگاز یارخون تشریف لائے، ٹیلی فون ، خطوط، ٹیکسٹ پیغامات ودیگرذرائع سے ہمارے غم میں شریک رہے اورہماری دلجوئی کی، فردافرداآپ سب کا شکریہ ادا کرنا ہمارے لئے ممکن نہیںلہذا چترال کے موقر برقی اخبارچترال ٹائمز ڈاٹ کام کی وساطت سے آپ سب کا شکریہ اداکرتے ہیں اللہ تعالٰی آپ سب کو جزائے خیرعطافرمائے اورمرحوم کو اپنی جواررحمت میںجگہ دیں آمین
.
.
فقط سوگوران
نامورالدین شاہ،صلاح الدین ودیگراہل خانہ
سکنہ پترانگازیارخون