![Chitral Times - The voice of Chitral | اسلام آباد ،سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کا ویڈیو لنک کے زریعے جلسہ سے خطاب general pervez musharaf](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2018/02/general-pervez-musharaf.jpg)
اسلام آباد ،سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کا ویڈیو لنک کے زریعے جلسہ سے خطاب
اسلام آباد ( چترال ٹائمز رپورٹ ) سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی چیئرمین جنر ل (ر) پرویز مشرف نے گزشتہ دن اسلام میں دوبئی سے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کیا ۔ جلسے میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے باشندگان کے علاوہ جڑوان شہروں میں رہائش پذیر چترالیوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اور جنرل مشرف سے اپنی والہانہ محبت کا ثبوت دیا ۔
ہزاروں کی تغداد میں پروز مشرف کے چاہنے والے اور APML کے کارکنان پروز مشرف کے خطاب سننے کیلے 9نائن کرکٹ گراؤنڈ میں جمع تھے ، چترال اور گلگت سے لوگوں کا جوش جذبہ قابل دید تھا بارکوہ اسلام آباد کا قافلہ محراب ولی اور رشید علی, علی رحمت ، اکبر علی آصف زوررآور خان ، جبک انعام اللہ ، نوید شاہ ، کے ہمراہ بہی ایک بڑی ریلی کی شکل میں راولپنڈی سے شریک ہوئے . جلسے میں چترالی فنکاروں نے اپنے فن سے لوگوں کو محظوظ کیا اورخوب داد وصول کی . ڈاکٹر امجد صدر APML راجہ حماد ، مہرین ملک . اور آخر میں چیئرمین APML سید پروز مشرف نے دبئی سے video لنک کے زارے خطاب کیا.
![Chitral Times - The voice of Chitral | اسلام آباد ،سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کا ویڈیو لنک کے زریعے جلسہ سے خطاب gen pervez musharaf jalsa islamabad 1](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2018/02/gen-pervez-musharaf-jalsa-islamabad-1.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | اسلام آباد ،سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کا ویڈیو لنک کے زریعے جلسہ سے خطاب gen pervez musharaf jalsa islamabad 4](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2018/02/gen-pervez-musharaf-jalsa-islamabad-4.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | اسلام آباد ،سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کا ویڈیو لنک کے زریعے جلسہ سے خطاب gen pervez musharaf jalsa islamabad 2](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2018/02/gen-pervez-musharaf-jalsa-islamabad-2.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | اسلام آباد ،سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کا ویڈیو لنک کے زریعے جلسہ سے خطاب gen pervez musharaf jalsa islamabad 3](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2018/02/gen-pervez-musharaf-jalsa-islamabad-3.jpg)
![Chitral Times - The voice of Chitral | اسلام آباد ،سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کا ویڈیو لنک کے زریعے جلسہ سے خطاب gen pervez musharaf jalsa islamabad 5](https://chitraltimes.com/wp-content/uploads/2018/02/gen-pervez-musharaf-jalsa-islamabad-5.jpg)