اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ کی گریڈ 18میں ترقی
چترال(بشیر حسین آزاد )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر اے آئی او یو چترال رفیع اللہ کو ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر BPS-18پر ترقی دیکر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال میں بحیثیت ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر تعینات کردیا ہے۔