Chitraltimes Banner

آغاخان ایجنسی فارہبیٹاٹ (اکاہ ) کی طرف سے اپر چترال کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی کے لئے ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کے جدید مشین اور آلات ڈی ایچ او اپر چترال کے حوالہ کئے گئے