:: Front Page

:: Your Letters

:: Articles

:: Weather Updates

:: Poetry

:: Chitral Info

:: Pictures

:: About Us

 

 

 

 

 

 

 

  March 18, 2012

Chitral Times Detail


In The Name of ALLAH The Almighty
 

جنسی امراض

بچاؤ کے طریقے  

جنسئ امرا ض سے مراد وہ بیما ریاں ہیں جوغیر محفوظ جنسی رطوبتوں کےتبادلہ اورجنسی اعضاء کے آپس میں رگڑ کھانے سے ایک افراد سے دوسرے فرد کو لگتی ہے

 پھیلاؤ  کے طریقے

         حاملہ عورت سے پیدا ھونے والے بچے کو  منتقل ھونا

غیر.محفوظ آلات جراحی کا استعمال دورآن آپریشن، زچگی، خاندانی منصوبہ بندی

. مختلف ادویات، صابن یا دیگر اشیاہ سے فرج کی صفائی کرنا

جراثیم کا فرج ، معقد اورمنہ سے کیےجانے والے غیر محفوظ جنسی ملاپ کے دوران ایک دوسرےکو پھیلنا

سرنج یا کسی بھی متاثرہ سوی سے

.متاثرہ خون یا خون کے اجزاہ منتقل سے

.اور رگھرنے سے جنسی ملاپ کے دوران اعضاء کے آپس میں ملنے

جنسی امرا ض سے بچاؤ

. متاثرین جنسی ملاپ سے پرھیز کریں یا پھر دوران ملاپ کنڈوم کا استعمال کریں

.گھر کے تمام افراد کو خون کی جانچ کروانی چاھیے

. جنسی اعضاء کے اعطراف بالوں کی باقائدہ صفائی انتہاہی ضروری ہے

. ضوری ہے کہ انجکشن یا سوی لگوانے کے لیے نئی اور پیکٹ والی سوئی استمعال کی جاے

ھیپا ٹائٹس بی کے ٹیکوں کا حفاظتی کورس مکمل طریقے سے کروانا چاہیے

 ایک دفعہ استمعال کرنے کے بعد سرنج کو ایسے ضایع کیا جاے کہ دوبارہ استمعال کے قابل نہ رہے.

. دانت نکلوانے/ کان چھدوانے، شیو کروانے یا آپریشن اور زچگی کے لیے استمعال کرنے والے تمام اوزار ان جراثیم سے پاک ہونے چائیے

. دانوں پر کجھلی نہ کریں۔ کجھلی کی جگہ کو خشک رہنے دیں۔ دوا کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں

کنڈوم خریدنے یا استعمال کرنے کیلیے کھولنے سے پہلے اس کے قابل استعمال رہنے کی معیاد ختم ہونے کی تاریخ  ضرور دیکھ لیں۔ اگر تاریخ گزر چکی ہو تواسے ہرگز استعمال ناکریں

مریم پیارعلی

Aga Khan University Hospital Karachi.

 

 

mail @ chitraltimes@gmail.com

| Front Page | Chitral | Advertisement | Weather | About Us | Bookmark Us |