:: Front Page

:: Your Letters

:: Articles

:: Weather Updates

:: Poetry

:: Chitral Info

:: Pictures

:: About Us

 

 

 

 

 

 

 

 August 06, 2011

Detail

www.chitraltimes.com

 

میں اب بھی اس پر مرتا ھوں

 

يہ سوچا تھا میں نے کہ

وہ گزرے دنوں کی باتیں ھیں

جب اس نے بلایا ھے مجھکو

جب اس نے ر لایا ھے مجھکو

جب وعدے اور قسمیں وہ بھول گیۂں

جب تحفیں بیجھنا وہ بھول گیۂں

جب مجھے یاد رکھنا وہ بھول گیۂں

مجھے بھی اسے بھلانا ھے

پر کیسے اسے بھلادوں میں

شامل ھے میری سا نسوں میں

رہتی ھے دل کی دھڑکن میں

 کیا سانس لینا میں بھول جاؤں

کیا دل کے دھڑکن روک لوں میں

سن لو سن لو اے د نیا والو

میں اب بھی پیار اسے کرتا ھوں

میں اب بھی اس پر مرتا ھوں

میں پیار اسی سے کرتا ھوں

میں پیار اسی سے کرتا ھوں

 By M Rafiq sahil
Village Goldoor Chitral
 

 

mail @ chitraltimes@gmail.com

| Front Page | Chitral | Advertisement | Weather | About Us | Bookmark Us |